کوئٹہ شہر آفت زدہ قرار، فلڈ ایمرجنسی نافذ

April 16, 2024

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر)بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے شہر کو آفت زدہ قرار دیدیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق کوئٹہ میں عید کے تیسرے روز جاری موسلادھار بارشوں کےباعث حکومت بلوچستان نے کوئٹہ شہر کو آفت زدہ قرار دیکر اربن فلڈ ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔