اساتذہ کی بھرتیوں پر پابندی ختم

April 16, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی آئی بی اے سکھر کے زریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔