گورنر ہاؤس کے باہر سے بائیک چوری

April 19, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گورنر ہاؤس کے باہر سے نوجوان شہری کی بائیک چوری ہونے کے واقعے نے گورنر ہائوس کی سیکیورٹی کی قلعی کھول دی،نوجوان احسن سومرو گورنر ہاوس میں آئی ٹی کا امتحان دینے گئے تھے واپس آئے تو انکی موٹرسائیکل چور چوری کرکے فرارہوچکے تھے۔