24 سماج دشمن پکڑے گئے

April 23, 2024

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راولپنڈی پولیس نے 8ملزموں کو گرفتار کرکے رائفل کلاشنکوف، تین پستول اورسامان آتش بازی برآمد کر لیا۔ پولیس نے 9ملزموں سے 2کلو سے زیادہ چرس،40 لٹراور 2بوتل شراب برآمد کرلی ۔ تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے دو گروہوں کے چار ارکان سے چھینے اور چوری شدہ مو با ئل فون، نقدی ،مو ٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ تھا نہ شمس کا لو نی اور تھا نہ شہزاد ٹا ون پولیس ٹیموں نے بھی مو ٹر سا ئیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں مطلو ب دو گروہوں کے تین ارکان سے تین مسروقہ مو ٹر سائیکل برآمدکرلئے۔