عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر دستخط

April 23, 2024

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے کے معاہدے پر عراق، ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر نے دستخط کردیے۔

عراق ترقیاتی سڑک کے معاہدے پر دستخط عراقی وزیراعظم اور ترک صدر کی سرپرستی میں ہوئے۔

عراقی پورٹس کو یورپ سے ملانے کے منصوبے پر 17 ارب ڈالرز لاگت آئے گی۔

واضح ریے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان 13 سال کے دورہ اقتدار میں پہلی بار دورہ عراق کیلئے بغداد پہنچے تھے۔