کتاب سے بڑھ کر سچا دوست کوئی نہیں، نعیم اقبال نعیم

April 24, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر ) صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم نے عالمی یوم کتاب کے حوالے سے کہا ہے کہ کتاب سے بڑھ کر سچا ، بے لوث دوست کوئی اور نہیں کتاب ذہن و فکر میں وسعت لاتی ہے ہم ہر سال یوم اقبال پر طلبا و طالبات میں علامہ اقبالؒ کی تصانیف سمیت معروف ادیبوں کی کتب بطور تحفہ پیش کرتے ہیں۔