سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، 4 افراد زخمی

April 25, 2024

بشکریہ انٹرنیشنل میڈیا

سینٹرل لندن میں فوجی گھوڑے بدک گئے، واقعے میں 4 افراد زخمی ہوئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق دو فوجی گھوڑے بے قابو ہوکر دوڑ پڑے، گھوڑوں کی ٹکر سے ایک فوجی بھی زخمی ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گھوڑوں کو قابو کرنے میں چند گھنٹے لگے۔

رپورٹس کے مطابق گھوڑے فوجی مشقوں میں مصروف تھے، واقعہ بکنگھم پیلس کے قریب پیش آیا۔