شرافی گوٹھ میں سابق شوہر نے چھری کے وار کر کے خاتون کو قتل کر دیا

April 27, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ کے علاقے مانسہرہ کالونی کچی آبادی میں سابق شوہر نے چھری کے وار کر کے خاتون کو قتل کر دیا، اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو اسپتال منتقل کیا جہاں شناخت 35 سالہ زہرہ زوجہ صادق کے نام سے ہوئی۔