دلاسا میں بارودی سرنگ کا دھماکا، 1 شخص زخمی

April 28, 2024

---فائل فوٹو

سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہوا ہے۔

دلاسا میں ہوئے بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 1 شخص زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویش ناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔