شوٹر عثمان اولمپکس میں جگہ نہ بنا سکے

April 29, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے شوٹرعثمان چند پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے۔ انہوں نے دوحا میں اسکیٹ شوٹنگ کوالیفائرز میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ کوالیفائرز سے دو صف اول کے شوٹرزنے اولمپکس کیلئے کوالیفائی کیا۔