راجہ کامران لطیف کی وفات پر مختلف افراد کا اظہار تعزیت

April 29, 2024

لوٹن (نمائندہ جنگ) سمروڑ کوٹلی کی نوجوان شخصیت راجہ کامران لطیف کے انتقال پر سابق سینئر وزیر آزاد کشمیر ملک محمد نواز، ڈسٹرکٹ کونسلر کوٹلی آزاد کشمیر چوہدری رستم علی، چوہدری محبوب، راجہ عزیز خان، راجہ اسد اللہ خان، راجہ ناجی عزیز گراں، راجہ رضوان، ماسٹر راجہ عرفان، چوہدری غلام مصطفی مہتہ، چوہدری ابرار جٹا، پارس زمان، سمیت دیگر شخصیات نے راجہ کامران لطیف کی وفات پر مرحوم کے ماموں راجہ آصف، راجہ واصف، راجہ راشد اور راجہ یاسر کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔