کارکنان کسی پروپگینڈے میں نہ آئیں، شہید قائدین کا مشن جاری ہے، ثروت اعجاز

April 29, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے عارضی مرکز قادری ہاؤس میں پاکستان سنی تحریک رابطہ کمیٹی اور ذمہ داران کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں پارٹی کا منشور ذمہ داریاں اور کاموں کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے مشاورت کی گئی، ثروت اعجاز قادری نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ذمہ داران اور کارکنان کسی پروپگینڈے میں نہ آئیں شہید قائدین کا مشن جاری ہے۔