بلوچستان میں موسم خشک اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

April 29, 2024

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک اورتیز ہوائیں چلتی رہیںگذشتہ24گھنٹے کے دوران کوئٹہ میں 02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت19،بارکھان25،دالبندین 29، گوادر 32، قلات19،خضدار27،لسبیلہ38، نوکنڈی29، سبی 34، تربت37اورژوب میں 22ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔