ڈاکٹرخالد مسعود گوندل کے 2بیٹوں کی شادی،ایاز صادق،گورنر محسن نقوی اوردیگرشخصیات کی شرکت

April 29, 2024

لاہور ( جنرل رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سر گنگا رام ہسپتال لاہور کے وائس چانسلر اور سی پی ایس پی کے صدر پرفیسر خالد مسعود گوندل کے دونوں صاحبزادے ڈاکٹر عمیرگوندل اور ڈاکٹر حسن گوندل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ،جس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، اعظم نذیر تارڑ خواجہ سلمان رفیق ، خواجہ عمران نذیر ، لیفٹیننٹ جنرل (ر)خالد مقبول ،سابق چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل ، پروفیسرڈاکٹر احسن وحید راٹھور ، پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، پروفیسر مسعود صادق ، پرفیسر ناصر چوہدری، ڈاکٹر اصغر نقی ، پرفیسر علی ہاشمی ، پر وفیسر خالد محمود، پرفیسر الفریدظفر، ڈاکٹر زاہد پرویز ، ڈاکٹر افتحار احمد ، پروفیسر اسرار الحق طور پروفیسر یار محمد ، راجہ منصور احمد ندیم افضل چن، فیاض احمد رانجھا، پروفیسر انجم حبیب وہرہ ،پروفیسر خالد مختیار ،پروفیسر ڈاکٹر امجد ،پروفیسر اسد اسلم خان ، احسن بھون ، پروفیسر احسن نعمان ، پروفیسر غیاث النبی طیب ، پروفیسر محمود شوکت ، محمد افضل چن ، اسسٹنٹ پروفیسر شبیر چوہدری ،ڈاکٹر ملک اویس اعوان سمیت خواتین پروفیسرز ڈاکٹروں مختلف ہسپتالوں کے ایم ایس صاحبان اور عمائدین شہر کی بڑی تعداد نے شرکت کی