نشتر ہسپتال میں خسرہ کے 14 مریض داخل

April 30, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران خسرہ کے مرض کے شبے میں 14 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ہسپتال ترجمان کے مطابق نشتر ہسپتال ملتان میں خسرہ کے مرض کے شبہ میں کل 14 مزید نئے بچوں کو داخل کیا گیا ہے۔