نقل کرتے ہوئے طالبعلم گرفتار

April 30, 2024

ملتان( سٹافرپورٹر ) گورنمنٹ کالج آف سائنس میں جاری سیکنڈ ایئر کے پیپردوران ایک طالبعلم نقل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، طالبعلم عبدالصبور کو تھانہ بی زیڈ پولیس کے حوالے کردیاگیا۔