مظہر الدین شاہ محسنی ابوالعلائی کا سالانہ عرس

April 30, 2024

کراچی (پ ر ) مظہر الدین شاہ محسنی ابوالعلائی کا سالانہ عرس سجادہ نشین افتخار الدین مظہری ابوالعلائی کی سرپرستی میں 22 شوال یکم مئی بدھ کو خانقاہ عالیہ نشقبندیہ ابولعلا ئیہ ٹرسٹ عظیم پورہ قبرستان شاہ فیصل کالونی میں منعقد ہوگا ، تمام پروگرام صبح میں ہونگے۔