سندھ کابینہ کا اجلاس یکم مئی کو طلب

April 30, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ کابینہ کا اجلاس یکم مئی کو طلب کر لیا گیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے بدھ یکم مئی کو شام4:30 بجے سندھ کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جس کاایجنڈہ بھی جاری کردیاگیاہے۔