نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر 4کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی

May 01, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) نشتر ہسپتال کے وارڈ نمبر4 کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی ۔جس سے ہال میں موجود سامان کو جلا کر راکھ ہو گیا جبکہ ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔ واضح رہے آگ لگنے وجہ فی الحال سامنے نہیں آئی۔