مذہبی تنظیم کے رکن قتل کیس میں 3 ملزمان بری

May 01, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے مذہبی تنظیم کے رکن شہزاد قریشی قتل کیس میں عدم شواہد کی بناء پر 3ملزمان کو بری کردیا، ملزمان میں حیدر عرف چھوٹا، حیدر عباس عرف پولیس والا اور کامران شامل ہیں۔