پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا دن آج منایا جا رہا ہے

May 01, 2024

فائل فوٹو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں محنت کشوں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے، لیبر ڈے پر سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈودل بھی تبدیل کردیا ہے۔

بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے۔

پاکستان میں مزدوروں کے دن پر بھی مزدور بغیر آرام کے کام کرنے میں مشغول ہے۔