بھانجے کو دھمکیاں دینے پر ماموں کیخلاف کارروائی

May 02, 2024

ملتان(سٹافرپورٹر ) بھانجے کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے ماموں کیخلاف کارروائی شروع کردی۔ نیوملتان پولیس کو حسین علی شاہ نے اطلاع دی کہ میرےماموں محمد عارف نے مجھے3 سے 4 مختلف نمبروں سے کال کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی ، پولیس نےتفتیش شروع کردی ۔