صدر زرداری کی کراچی کے نجی اسپتال آمد، معمول کے طبی ٹیسٹ کیے گئے، ذرائع

May 02, 2024

فائل فوٹو۔

صدر مملکت آصف علی زرداری جمعرات کو کراچی کے ایک نجی اسپتال پہنچے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر صدر آصف علی زرداری کے مختلف طبی ٹیسٹ کیے گئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے صدر آصف علی زرداری کا معمول کا چیک اپ کیا۔