ویڈیو: مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر نواسے نواسیاں پُرجوش

May 02, 2024

لاہور میں جگہ جگہ مریم نواز کے پوسٹرز دیکھ کر ان کے نواسے نواسیاں پُرجوش ہوگئے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے نواسے اور نواسیوں نے اپنی نانی کی تصاویر اور پوسٹر دیکھ کر نانو اگین (Nano Again) کے نعرے لگا دیے۔

مریم نواز نے نواسوں اور نواسیوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز مریم نواز نے پہلے مرحلے میں 32 فیلڈ اسپتالوں کا افتتاح کیا تھا۔