حساس ادارے کے افسر کو کچل کر ہلاک کرنے والا ٹریلر ڈرائیور گرفتار

May 03, 2024

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ماڑی پور انویسٹی گیشن پولیس نے تین روز قبل حساس ادارے کے افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے وا لے ڈرائیور بخت زمین ولد سر زمین کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا تھا۔