سوشل میڈیا کیلئے نیا قانون، کراچی سے جرائم کا خاتمہ اہم تفصیلات ’’جیو پاکستان‘‘ میں دیکھیں

May 03, 2024

کراچی (جنگ نیوز) سوشل میڈیا کیلئے نیا قانون، نئی اتھارٹی، مگر اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہ لیا تو فائدہ نہیں ہوگا ۔ دوسری طرف کراچی سے جرائمکا خاتمہ کرنے کیلئے حکومت بالآخر کچھ سنجیدگی دکھانے لگی ہے ۔ اُدھر نامور قوال خاندان کی روایت کو لے کر چلنا ہے، صابری سسٹرز پر بڑی ذمہ داری ہے ۔