مقدس اوراق کی بیحرمتی کے الزام میں مقدمہ درج

May 04, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) مقدس اوراق کی بے حرمتی کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ شاہ شمس پولیس نےعمران کی درخواست پر لیئق احمد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے ۔