رسالت خان شیروانی انتقال کر گئے

May 04, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین یونین کونسل 36 رسالت خان شیروانی انتقال کر گئے ہیں۔مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح 9 بجے سرکٹ ہاؤس کے گراونڈ میں ادا کی جائے گی۔