جامعۃ المدینہ گرلز کے نئے تعلیمی سال کا آغاز

May 06, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی ملتان ڈویژن کے ذمہ دار وقاص مدنی کی مشاورت سے جامعۃالمدینہ گرلز کے نئے تعلیمی سال آغاز کیا جارہاہے، جامعۃ المدینہ گرلز میں عالمہ کورس درس نظامی فیضان قرآن سنت کورس فیضان شریعت کورس فرض علوم کورس فیضان تجوید نماز کورس میں داخلے جاری ہیں،جامعۃالمدینہ گرلز میں فی سبیل اللہ تعلیم دی جاتی ہے۔