کراچی: امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

May 06, 2024

رفعیہ جاوید --- فائل فوٹو

نجی اسکولز میں قائم امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن رفعیہ جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے امتحانات کے دوراننجی اسکولز میں قائممراکز میںغیر ضروری افراد کے داخلے پر پابندی ہوگی۔

ان کا کہنا ہے کہ امتحانی سینٹرز میں قابل اساتذہ تعینات کیے جائیں تاکہ بچوں کو مشکلات پیش نہ ہوں۔