علی ظفر سینیٹ میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

May 06, 2024

فائل فوٹو

سینیٹر علی ظفر کو سینیٹ میں پی ٹی آئی کا پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا گیا۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے سینیٹر علی ظفر کی تقرری کا سرکلر جاری کر دیا۔