جامعہ زکریا اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

May 07, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کےسیشن 2024-25کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری کل ہوگی ،جنرل سیکرٹری اے ایس اے ڈاکٹر ارسلان صدیقی کے مطابق تقریب کےمہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹرمحمد علی شاہ ہوں گے ۔