جامعہ زکریا :ایم اے،ایم ایس سی کے مختلف مضامین کے نتائج کا علان

May 08, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر)جامعہ زکریا نےایم اے،ایم ایس سی کے مختلف مضامین کے نتائج2022 تا 2024 کا علان کردیا ، ایم اے ایجوکیشن پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان میں کل 47 امیدواران نے شرکت کی۔ 19 پاس اور 28 فیل ہوگئے ۔ایم ایس سی فزکس پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 58 امیدواران نے شرکت کی ، 14 پاس اور 44 فیل ہوگئے ، ایم ایس سی زیالوجی پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 131 امیدوار شریک ہوئے ، 54 پاس اور 37 فیل ہوگئے ، ایم ایس سی ریاضی پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 30 امیدواران نے شرکت کی، 2 پاس اور 29 فیل ہوگئے ، ایم اے عربی پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 122 امیدواران نے شرکت کی، 52 پاس اور 30 فیل ہوگئے ، ایم اے ایجوکیشن پارٹ سیکنڈ سالانہامتحان میں کل 111 امیدوار شریک ہوئے، 63 پاس اور 47 فیل ہوگئے ، ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ سیکنڈسالانہ امتحان میں کل 99 امیدواران نے شرکت کی ، 51 پاس اور 48 فیل ہوگئے ، ایم اے انگلش کمپوزٹ پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 37 امیدوار شریک ہوئے، 5 پاس اور 32 فیل ہوگئے ، ایم اے اسلامیات کمپوزٹ پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 142 امیدواران نے شرکت کی، 104 پاس اور 38 فیل ہوگئے ، ایم اے عربی کمپوزٹ پارٹ سیکنڈسالانہامتحان میں کل 108 امیدواروں نے شرکت کی، 70 پاس اور 38 فیل ہوگئے ، ایم اے انگلش پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان میں کل 111 امیدوارشریک ہوئے، 63 پاس اور 47 فیل ہوگئے ، ایم اے پولیٹیکلسائنس کمپوزٹ پارٹ سیکنڈ انیول امتحان میں کل 105 امیدواروں نے شرکت کی، 71 پاس اور 34 فیل ہوگئے ۔ ایم اے اسلامیات پارٹ سیکنڈ انیول امتحان میں کل 314 امیدوارشریک ہوئے، 242 پاس اور 72 فیل ہوگئے ۔