3 افراد گرفتار ، ناجائز اسلحہ برآمد

May 08, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر ) پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔ قادرپورراں پولیس نے ملزم شہباز سے پسٹل 2گولیاں،شاہ رکن عالم پولیس نے ملزم عامر سے 12بور، دوکارتوس،دہلی گیٹ پولیس نے ملزم وقاص سے پسٹل اور 2گولیاںبرآمد کرلیں اور مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔