سانحہ 9مئی کیخلاف محلہ کبوتر منڈی میں احتجاجی مظاہرہ

May 09, 2024

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سانحہ 9 مئی کے خلاف یوسی 59محلہ کبوتر منڈی اندرون شہر میں غلام فرید قریشی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ، جس میں پاک افواج سے اظہار یکجہتی اور 9مئی کے ملزمان کو سزائیں دینے کا مطالبہ کیا گیا۔