تعلیمی اداروں میں گرما کی تعطیلات کے مجوزہ شیڈول کا اعلان

May 09, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات کے مجوزہ شیڈول کا اعلان کر دیا، گرما کی تعطیلات 7 جون 2024 سے شروع ہوں گی اور 19 اگست 2024 کو ختم ہوں گی۔ توقع ہے کہ محکمہ تعلیم اس حوالے سے آئندہ چند ہفتوں میں نوٹیفکیشن جاری کر دے گا۔