چوری کےملزم کو ایک سال قید

May 10, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم کاشف کو ایک سال کی قید سخت کی سزا سنا دی ہے ۔ پولیس تھانہ پاک گیٹ نے ملزم کاشف کے خلاف ظہیر کی درخواست پر اسکے گھر سے سامان چوری کرنے کا مقدمہ درج کر لیا تھا ۔