3افرادگرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

May 10, 2024

ملتان( سٹاف رپورٹر )پولیس نے 3افراد کو گرفتار کر کےناجائز اسلحہ برآمد کر لیا۔بدھلہ سنت پولیس نے ملزم جنید سے پسٹل ،ملزم علی شیر سے پسٹل 2گولیاں جبکہ کینٹ پولیس نے ملزم عبدالرحمان سے پسٹل اور گولیاں برآمد کرلی اور مقدمات درج کر لئے ۔