پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوید عامر جیوا کی جانب سے این اے 148کی کمپین کے حوالے سے کرسچن نمائندوں کی میٹنگ

May 10, 2024

ملتان (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے ایم این اے نوید عامر جیوا کی جانب سے این اے 148کی کمپین کے حوالے سے کرسچن نمائندوں کی کارنر میٹنگ ہوئی ،مہمان خصوصی پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم،پیپلز لائرز فورم جنوبی پنجاب کے صدر شیخ غیاث الحق، ضلعی جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی،چوہدری ارشد گجر،راؤ اشرف،نگینہ مظفر ہراج ،فردوس جمال، ضلے فاطمہ ،مدثر بیگ،فیاض بھٹہ،عبدالرؤف خان لودھی، آشرنذیر،شعیب امان،سلامت بھٹی،شہزاد جارج ،جاوید انجم،اشرف غوری،یوسف صادق، آصف رضا شریک تھے، اس موقع پرمسیحی رہنماؤں نے اپنی غیر مشروط حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 19مئی کو ت قا سم گیلانی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں گے۔