ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا

May 10, 2024

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ کو محمد پرویز نے بتایا کہ لیک ویو ٹرن کے قریب37سالہ بیٹا حماد الرحمان موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ تیز رفتار ڈنپر نے کچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گیا۔