ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں

May 10, 2024

فائل فوٹو

ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں۔

سولر پینل ڈیلرز کے مطابق فی واٹ قیمت 40 روپے یا اس سے نیچے تک آگئی ہے، مختلف اقسام اور برانڈز کے سولر پینل کے اوسط ریٹس 37 روپے تک گر گئے ہیں۔

ڈیلرز کا کہنا ہے کہ بے تحاشہ سپلائی موجود ہونے کے سبب ریٹس کریش ہوئے ہیں۔

ڈیلرز کے مطابق صرف 6 ماہ میں سولر پینل کی قیمتیں 30 فیصد کم ہوئی ہیں۔