دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت مل گئی

May 10, 2024

فائل فوٹو

بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اپوزیشن رہنما اروند کیجریوال کو عارضی ضمانت دے دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو انتخابی مہم کیلئے یکم جون تک ضمانت دی گئی ہے۔

مالیاتی جرائم کی ایجنسی نے دلی کے وزیراعلیٰ کو21 مارچ کو شراب پالیسی کیس میں گرفتار کیا تھا۔