کوالیفائرز، پاک سعودی میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان

May 11, 2024

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2کے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلےکیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ بحرین کے حسن محفود ریفری، کرغستان کے کیمل توکابیو میچ کمشنر ہوں گے۔ میچ 6 جون کو اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔