ہاسٹل میں گیس اخراج سے دھماکہ، 1شخص جاں بحق،دوسرازخمی

May 11, 2024

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) اقبال ٹاؤن کے نظام بلاک میں گیس کے اخراج سے دھما کہ ہوا، 55سالہ شخص جاں بحق جبکہ کرائے دار نوجوان زخمی ہو گیا، کمرے میں دھماکہ ہوا ،سرفراز دم توڑ گیا،جبکہ 30 سالہ شبیر کوجناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متوفی کومالک نے ہاسٹل چلانے کیلئےملازم رکھاہواتھا۔