یونیورسٹی آف پشاور شعبہ جرنلزم میں منعقدہ تقریب اور ظہرانہ کا انعقاد

May 13, 2024

پشاور (جنگ نیوز)یونیورسٹی آف پشاور شعبہ جرنلزم میں منعقدہ باوقار تقریب اور ظہرانہ کے بعد چیئرمین ڈیپارٹمنٹ پروفیسر ڈاکٹر فیض اللہ جان، پروفیسر ڈاکٹر عرفان اشرف، ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر بخت زمان،ڈاکٹر نعیم گل، عبدالصبور قریشی، ڈین نمل اسلام آباد پروفیسر ڈاکٹر خالد سلطان،رفعت اورکزئی،سیف السلام سیفی،DFC صلاح الدین خلجی، احسان حقانی، امجد علی، اینکر افسر افغان، حضرت محمد خان خیبر ٹی وی، عادل ریاض،نعمت اللہ،عمر فاروق شمال سوات،