پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد ڈین آف سائنسز جامعہ زکریاتعینات

May 16, 2024

ملتان(سٹاف رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد کو ڈین آف سائنسز زکریا یونیورسٹی تعینات کردیا گیا۔گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹر فقیر محمد، شعبہ بائیو سائنسز کو ڈین، فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسزجامعہ زکریا تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ان کے عہدے کی معیاد 3سال ہوگی ۔