شاہ رخ اور سہانا کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل

June 25, 2024

بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان اور انکی بیٹی سہانا خان کی کرکٹ کھیلتے تصویر وائرل ہوگئی۔

شاہ رخ خان پہلی مرتبہ اپنی بیٹی سہانا کے ساتھ اداکاری کرتے نظر آئیں گے اور اسی پروجیکٹ "کنگ" کے لیے وہ لندن میں شوٹنگ کا بھی آغاز کرنے جارہے ہیں۔

فلم کی شوٹنگ سے قبل شاہ رخ خان اور انکی بیٹی سہانا خان خوشگوار ماحول میں گھر کے لان میں کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔

اس موقع پر ممنکہ طور پر کریو ممبران بھی ساتھ میں موجود تھے۔