ایف بی آر‘ آئی آر‘ پاکستان کسٹمز سروس کے 8 عہدیداروں کے نوٹیفکیشن جاری

June 27, 2024

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) ایف بی آر نے پوسٹنگ‘ ٹرانسفر اور عہدے سنبھالنے کے 8نوٹیفکیشن بدھ 26جون کو جاری کئے ہیں۔ بنیادی سکیل 18کے پاکستان کسٹمز سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے دو دو عہدیداروں نے نئی ذمہ داریاں سنبھالی ہیں۔