لاہور (خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سے اسٹیٹ آف نیو یارک کے ڈپٹی اسپیکر فل راموس کی قیادت میں امریکن پاکستانی پبلک افیئرز کمیٹی کے وفد نے ملاقات کی ، مشترکہ تعلیمی اقدامات پرگفتگو کی گئی۔