لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مال روڈ پر تین ٹریفک وارڈنز نے کار سوار کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، فوٹیج سامنے آگئی ۔ریگل چوک پروارڈنز لائسنس چیک کرنے کے دوران کارسوار سے الجھنے لگے ۔